قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الحدید

سورۃ الحدید آیت ۲۴ کی تفسیر

Surah Hadid Ayat 24 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
الَّذِينَ يَبْخَلُونَ وَيَأْمُرُونَ النَّاسَ بِالْبُخْلِ ۗ وَمَن يَتَوَلَّ فَإِنَّ اللَّهَ هُوَ الْغَنِىُّ الْحَمِيدُ ٢٤

Allazeeena yabkhaloona wa yaamuroonan naasa bil bukhl; wa many yatawalla fa innal laaha Huwal Ghaniyyul Hameed

ترجمہ (جالندھری)

جو خود بھی بخل کریں اور لوگوں کو بھی بخل سکھائیں اور جو شخص روگردانی کرے تو خدا بھی بےپروا (اور) وہی سزاوار حمد (وثنا) ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿الَّذِينَ يَبْخَلُونَ﴾ أي: يمنعون ما يجبُ عليهم بذلُه من مال، أو جاه، أو علم ﴿وَيَأْمُرُونَ النَّاسَ بِالْبُخْلِ﴾ وهذا غايةُ الذمِّ؛ أن يبخلَ الإنسانُ، ويأمرَ غيرَه بالبخلِ ﴿وَمَن يَتَوَلَّ﴾ عمَّا يجبُ عليه ﴿فَإِنَّ اللَّهَ هُوَ الْغَنِيُّ﴾ عن خلقِه ﴿الْحَمِيد﴾ المحمودُ في ذاته.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جو (خود بھی) بخل کریں اور دوسروں کو (بھی) بخل کی تعلیم دیں۔ سنو! جو بھی منھ پھیرے۱ اللہ بےنیاز اور سزاوار حمد وﺛنا ہے.

حواشی

  1. (1) یعنی انفاق فی سبیل اللہ سے، کیونکہ اصل بخل یہی ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ