إِنِّى ظَنَنتُ أَنِّى مُلَٰقٍ حِسَابِيَهْ ٢٠
Innee zannantu annee mulaaqin hisaabiyah
ترجمہ (جالندھری)
مجھے یقین تھا کہ مجھ کو میرا حساب (کتاب) ضرور ملے گا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِنِّي ظَنَنتُ﴾ أيقنتُ ﴿أَنِّي مُلاَقٍ حِسَابِيه﴾ أي: أُحاسَبُ في الآخرة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
مجھے تو کامل یقین تھا کہ مجھے اپنا حساب ملنا ہے.۱
حواشی
(1) یعنی آخرت کے حساب وکتاب پر میرا کامل یقین تھا۔