وَلَمْ أَدْرِ مَا حِسَابِيَهْ ٢٦
Wa lam adri maa hisaabiyah
ترجمہ (جالندھری)
اور مجھے معلوم نہ ہو کہ میرا حساب کیا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَلَمْ أَدْرِ مَا حِسَابِيه﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور میں جانتا ہی نہ کہ حساب کیا ہے.۱
حواشی
(1) یعنی مجھے بتلایا ہی نہ جاتا کیونکہ سارا حساب ان کے خلاف ہوگا۔