ثُمَّ فِى سِلْسِلَةٍ ذَرْعُهَا سَبْعُونَ ذِرَاعًا فَاسْلُكُوهُ ٣٢
Summa fee silsilatin zar`uhaa sab`oona ziraa`an faslukooh
ترجمہ (جالندھری)
پھر زنجیر سے جس کی ناپ ستر گز ہے جکڑ دو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿ثُمَّ فِي سِلْسِلَةٍ ذَرْعُهَا﴾ طولُها ﴿سَبْعُونَ ذِرَاعًا فَاسْلُكُوه﴾ يعني: أدخِلُوه في تلك السلسلة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پھر اسے ایسی زنجیر میں جس کی پیمائش ستر ہاتھ کی ہے جکڑ دو.۱
حواشی
(1) یہ ذراع (ہاتھ) یہ کتنا ہوگا اس کی وضاحت ممکن نہیں تاہم اس سے اتنا معلوم ہوا کہ زنجیر کی لمبائی ستر ذراع ہوگی۔