قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الحاقہ

سورۃ الحاقہ آیت ۳۳ کی تفسیر

Surah Haqqah Ayat 33 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
إِنَّهُۥ كَانَ لَا يُؤْمِنُ بِاللَّهِ الْعَظِيمِ ٣٣

Innahoo kaana laa yu`minubillaahil `Azeem

ترجمہ (جالندھری)

یہ نہ تو خدائے جل شانہ پر ایمان لاتا تھا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿إِنَّهُ كَانَ لاَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ الْعَظِيم﴾.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

بیشک یہ اللہ عظمت والے پرایمان نہ رکھتا تھا.۱

حواشی

  1. - یہ مذکورہ سزا کی علت یا مجرم کے جرم کا بیان ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ