قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الحاقہ

سورۃ الحاقہ آیت ۳۴ کی تفسیر

Surah Haqqah Ayat 34 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ الْمِسْكِينِ ٣٤

wa laa yahuddu `alaa ta`aamil miskeen

ترجمہ (جالندھری)

اور نہ فقیر کے کھانا کھلانے پر آمادہ کرتا تھا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَلاَ يَحُضُّ﴾ يحثُّ ﴿عَلَى﴾ بذلِ ﴿طَعَامِ الْمِسْكِين﴾ فضلًا أن يبذُلَ من ماله.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور مسکین کے کھلانے پر رغبت نہ دﻻتا تھا.۱

حواشی

  1. (1) یعنی عبادت و اطاعت کے ذریعے سے اللہ کا حق ادا کرتا تھا اور نہ وہ حقوق ادا کرتا تھا جو بندوں کے بندوں پر ہیں۔
    گویا اہل ایمان میں یہ جامعیت ہوتی ہے کہ وہ حقوق اللہ اور حقوق العباد دونوں کی ادائیگی کا اہتمام کرتے ہیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ