قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الحاقہ

سورۃ الحاقہ آیت ۳۹ کی تفسیر

Surah Haqqah Ayat 39 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَمَا لَا تُبْصِرُونَ ٣٩

Wa maa laa tubsiroon

ترجمہ (جالندھری)

اور ان کی جو نظر میں نہیں آتیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَمَا لاَ تُبْصِرُون﴾ من المخلوقات.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور ان چیزوں کی جنہیں تم نہیں دیکھتے.۱

حواشی

  1. (1) یعنی اللہ کی پیدا کردہ وہ چیزیں، جو اللہ کی ذات اور اس کی قدرت و طاقت پر دلالت کرتی ہیں، جنہیں تم دیکھتے ہو یا نہیں دیکھتے، ان سب کی قسم ہے۔
    آگے جواب قسم ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ