قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الحاقہ

سورۃ الحاقہ آیت ۴۰ کی تفسیر

Surah Haqqah Ayat 40 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
إِنَّهُۥ لَقَوْلُ رَسُولٍ كَرِيمٍ ٤٠

Innahoo laqawlu Rasoolin kareem

ترجمہ (جالندھری)

کہ یہ (قرآن) فرشتہٴ عالی مقام کی زبان کا پیغام ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿إِنَّهُ﴾ يعني: القرآنَ ﴿لَقَوْلُ﴾ أي: تلاوةُ ﴿رَسُولٍ كَرِيم﴾ يعني: محمدًا صلى الله عليه وسلم ، يقولُه رسالةً عن الله تعالى.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

کہ بیشک یہ (قرآن) بزرگ رسول کا قول ہے.۱

حواشی

  1. (1) بزرگ رسول سے مراد حضرت محمد (صلى الله عليه وسلم) ہیں۔
    اور قول سے مراد تلاوت ہے یعنی رسول کریم سے مراد ایسا قول ہے جو یہ رسول کریم (صلى الله عليه وسلم) کی طرف سے تمہیں پہنچاتا ہے۔
    کیونکہ قرآن، رسول یا جبرائیل (عليه السلام) کا قول نہیں ہے، بلکہ اللہ کا قول ہے جو اس نے فرشتے کے ذریعے سے پیغمبر پر نازل فرمایا ہے، پھر پیغمبر اسے لوگوں تک پہنچاتا ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ