فَمَا مِنكُم مِّنْ أَحَدٍ عَنْهُ حَٰجِزِينَ ٤٧
Famaa minkum min ahadin`anhu haajizeen
ترجمہ (جالندھری)
پھر تم میں سے کوئی (ہمیں) اس سے روکنے والا نہ ہوتا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَمَا مِنكُم مِّنْ أَحَدٍ عَنْهُ﴾ عن قتلِ محمدٍ صلى الله عليه وسلم ﴿حَاجِزِين﴾ مانعين يحجُزوننا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پھر تم میں سے کوئی بھی مجھے اس سے روکنے واﻻ نہ ہوتا.۱
حواشی
(1) اس سے معلوم ہوا کہ حضرت محمد (صلى الله عليه وسلم) سچے رسول تھے، جن کو اللہ نے سزا نہیں دی، بلکہ دلائل و معجزات اور اپنی خاص تائید و نصرت سے انہیں نوازا۔