قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الحاقہ

سورۃ الحاقہ آیت ۴۶ کی تفسیر

Surah Haqqah Ayat 46 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
ثُمَّ لَقَطَعْنَا مِنْهُ الْوَتِينَ ٤٦

Summa laqata`naa minhul wateen

ترجمہ (جالندھری)

پھر ان کی رگ گردن کاٹ ڈالتے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿ثُمَّ لَقَطَعْنَا مِنْهُ الْوَتِين﴾ وهو عرقٌ متصلٌ بالقلب، إذا انقطع مات صاحبُه.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

پھر اس کی شہ رگ کاٹ دیتے.۱

حواشی

  1. (1) خیال رہے یہ سزا، خاص نبی (صلى الله عليه وسلم) کے ضمن میں بیان کی گئی ہے جس سے مقصد آپ کی صداقت کا اظہار ہے۔
    اس میں یہ اصول بیان نہیں کیا گیا ہے کہ جو بھی نبوت کا جھوٹا وعدہ کرے تو جھوٹے مدعی کو ہم فورا سزا سے دوچار کردیں گے لہذا اس سے کسی جھوٹے نبی کو اس لیے سچا باور نہیں کرایا جاسکتا کہ دنیا میں وہ مؤخذہ الہی سے بچا رہا۔واقعات بھی شاہد ہیں کہ متعدد لوگوں نے نبوت کے جھوٹے دعوے کیے اور اللہ نے انہیں ڈھیل دی اور دنیوی مواخذا سے وہ با لعموم محفوظہی رہے۔اس لئے اگر اسے اصول ناب لیا جائے تو پھر متعدد جھوٹے مدعیان نبوت کو سچا نبی ماننا پڑے گا،

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ