لَأَخَذْنَا مِنْهُ بِالْيَمِينِ ٤٥
La-akhaznaa minhu bilyameen
ترجمہ (جالندھری)
تو ہم ان کا داہنا ہاتھ پکڑ لیتے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿لأَخَذْنَا﴾ لانتقَمْنا ﴿مِنْهُ بِالْيَمِين﴾ أي: بالقوةِ والقدرة؛ لأن قوةَ كلِّ شيء في مَيامِنِه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
تو البتہ ہم اس کا داہنا ہاتھ پکڑ لیتے.۱
حواشی
(1) یا دائیں ہاتھ کے ساتھ اس کی گرفت کرتے، اس لئے کہ دائیں ہاتھ سے گرفت زیادہ سخت ہوتی ہے۔
اور اللہ کے دونوں ہاتھ ہی دائیں ہیں۔