قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الحاقہ

سورۃ الحاقہ آیت ۵۰ کی تفسیر

Surah Haqqah Ayat 50 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَإِنَّهُۥ لَحَسْرَةٌ عَلَى الْكَٰفِرِينَ ٥٠

Wa innahu lahasratun `alal kaafireen

ترجمہ (جالندھری)

نیز یہ کافروں کے لئے (موجب) حسرت ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَإِنَّهُ﴾ أي: القرآنَ ﴿لَحَسْرَةٌ عَلَى الْكَافِرِين﴾ من حيث كفروا به، ويرون مَنْ آمن به يُنعَّم، وهم يُعذَّبون.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

بیشک (یہ جھٹلانا) کافروں پر حسرت ہے.۱

حواشی

  1. (1) یعنی قیامت والے دن اس پر حسرت کریں گے، کہ کاش ہم نے قرآن کی تکذیب نہ کی ہوتی۔
    یا یہ قرآن بجائے خود ان کے لئے حسرت کا باعث ہوگا، جب وہ اہل ایمان کو قرآن کا اجر ملتے ہوئے دیکھیں گے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ