وَإِنَّهُۥ لَحَقُّ الْيَقِينِ ٥١
Wa innahoo lahaqqul yaqeen
ترجمہ (جالندھری)
اور کچھ شک نہیں کہ یہ برحق قابل یقین ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَإِنَّهُ لَحَقُّ الْيَقِين﴾ أي: إن القرآنَ ليقينٌ حقٌّ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور بیشک (و شبہ) یہ یقینی حق ہے.۱
حواشی
(1) یعنی قرآن اللہ کی طرف سے ہونا بالکل یقینی ہے، اس میں قطعًا شک کی کوئی گنجائش نہیں۔
یا قیامت کی بابت جو خبر دی جا رہی ہے، وہ بالکل حق اور سچ ہے۔