قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الحجر

سورۃ الحجر آیت ۲ کی تفسیر

Surah Hijr Ayat 2 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
رُّبَمَا يَوَدُّ الَّذِينَ كَفَرُوا۟ لَوْ كَانُوا۟ مُسْلِمِينَ ٢

Rubamaa yawaddul lazeena kafaroo law kaanoo muslimeen

ترجمہ (جالندھری)

کسی وقت کافر لوگ آرزو کریں گے کہ اے کاش وہ مسلمان ہوتے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿رُّبَمَا يَوَدُّ﴾ يتمنَّى ﴿الَّذِينَ كَفَرُواْ﴾ يومَ القيامةِ عندَ دخولِهم النارَ، ومعرفتِهم بدخولِ المسلمينَ الجنةَ ﴿لَوْ كَانُواْ مُسْلِمِين﴾ في الدنيا، فيَنْجُونَ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

وه بھی وقت ہوگا کہ کافر اپنے مسلمان ہونے کی آرزو کریں گے.۱

حواشی

  1. (1) یہ آرزو کب کریں گے؟ موت کے وقت، جب فرشتے انہیں جہنم کی آگ دکھاتے ہیں یا جب جہنم میں چلے جائیں گے یا اس وقت جب گنہگار ایمانداروں کو کچھ عرصہ بطور سزا، جہنم میں رکھنے کے بعد جہنم سے نکالا جائے گا یا میدان محشر میں، جہاں حساب کتاب ہو رہا ہوگا اور کافر دیکھیں گے کہ مسلمان جنت میں جا رہے ہیں تو آرزو کریں گے کہ کاش وہ بھی مسلمان ہوتے۔
    رُبَمَا اصل میں تو تکثیر کے لئے ہے لیکن کبھی کمی کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے۔
    بعض کہتے ہیں کہ ان کی طرف سے یہ آرزو ہر موقعے پر ہوتی رہے گی لیکن اس کا انہیں کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ