Zarhum yaakuloo wa tatamatta`oo wa yulhihimul amalu fasawfa ya`lamoon
ترجمہ (جالندھری)
(اے محمد) ان کو اُن کے حال پر رہنے دو کہ کھالیں اور فائدے اُٹھالیں اور (طول) امل ان کو دنیا میں مشغول کئے رہے عنقریب ان کو (اس کا انجام) معلوم ہو جائے گا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ثم تَهَدَّدهم بقوله: ﴿ذَرْهُمْ﴾ يا محمدُ ﴿يَأْكُلُواْ وَيَتَمَتَّعُواْ﴾ بنيلِ شهواتِ الدنيا ﴿وَيُلْهِهِمُ الأَمَلُ﴾ أي: يؤمِّلون البقاءَ في الدنيا، فيُلهيهم الأملُ عن التفكير في الآخرةِ وعاقبةِ أمرهم؛ إذ همُّهم طولُ أعمارهم ﴿فَسَوْفَ يَعْلَمُون﴾ وَبالَ صنيعِهم إذا عاينوا جزاءَهُ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
آپ انہیں کھاتا، نفع اٹھاتا اور (جھوٹی) امیدوں میں مشغول ہوتا چھوڑ دیجئے عنقریب یہ خود جان لیں گے.۱
حواشی
(1) یہ تہدید و توبیخ ہے کہ کافر و مشرک اپنے کفر و شرک سے باز نہیں آ رہے ہیں تو انہیں چھوڑ دیجئے یہ دنیاوی لذتوں سے محفوظ ہولیں اور اپنی امیدیں برلائیں۔
عنقریب انہیں اپنے کفر و شرک کا انجام معلوم ہو جائے گا۔