قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الحجر

سورۃ الحجر آیت ۴۴ کی تفسیر

Surah Hijr Ayat 44 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
لَهَا سَبْعَةُ أَبْوَٰبٍ لِّكُلِّ بَابٍ مِّنْهُمْ جُزْءٌ مَّقْسُومٌ ٤٤

Lahaa sab`atu abwaab; likulli baabim minhum juz`um maqsoom

ترجمہ (جالندھری)

اس کے سات دروازے ہیں۔ ہر ایک دروازے کے لیے ان میں سے جماعتیں تقسیم کردی گئی ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿لَهَا سَبْعَةُ أَبْوَابٍ﴾ بعضُها فوقَ بعضٍ؛ لأنَّها سبعُ طِباق ﴿لِّكُلِّ بَابٍ مِّنْهُمْ﴾ من إبليسَ وأتباعِه ﴿جُزْءٌ﴾ نصيبٌ ﴿مَّقْسُوم﴾.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جس کے سات دروازے ہیں۔ ہر دروازے کے لیے ان کا ایک حصہ بٹا ہوا ہے.۱

حواشی

  1. (1) یعنی ہر دروازہ مخصوص قسم کے لوگوں کے لئے خاص ہوگا۔
    مثلاً ایک دروازہ مشرکوں کے لئے، ایک دروازہ دھریوں کے لئے۔
    ایک زندیقوں، ایک زانیوں کے لئے۔
    سود خوروں، چوروں اور ڈاکوؤں کے لئے وغیرہ وغیرہ۔
    یا سات دروازوں سے مراد سات طبق اور درجے ہیں۔
    پہلا طبق یا درجہ جہنم ہے، دوسرا نطی۔
    پھر حطمہ، پھر سعیر۔
    پھر سقر، پھر حجیم، پھر ھاویہ، سب سے اوپر والا درجہ موحدین کے لئے ہوگا، جنہیں کچھ عرصہ سزا دینے کے بعد یا سفارش پر نکال لیا جائے گا، دوسرے میں یہودی، تیسرے میں عیسائی، چوتھے میں صابی، پانچویں میں مجوسی، چھٹے میں مشرکین اور ساتویں میں منافقین ہونگے، سب سے اوپر والے درجے کا نام جہنم ہے اس کے بعد اس ترتیب سے نام ہیں۔
    (فتح القدیر)

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ