قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الحجر

سورۃ الحجر آیت ۴۵ کی تفسیر

Surah Hijr Ayat 45 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
إِنَّ الْمُتَّقِينَ فِى جَنَّٰتٍ وَعُيُونٍ ٤٥

Innal muttaqeena fee Jannaatinw wa `uyoon

ترجمہ (جالندھری)

جو متقی ہیں وہ باغوں اور چشموں میں ہوں گے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿إِنَّ الْمُتَّقِينَ فِي جَنَّاتٍ﴾ بساتينَ ﴿وَعُيُون﴾ أنهارٍ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

پرہیزگار جنتی لوگ باغوں اور چشموں میں ہوں گے.۱

حواشی

  1. (1) جہنم اور اہل جہنم کے بعد جنت اور اہل جنت کا تذکرہ کیا جا رہا ہے تاکہ جنت میں جانے کی ترغیب ہو۔
    متقین سے مراد شرک سے بچنے والے موحدین ہیں اور بعض کے نزدیک وہ اہل ایمان جو معاصی سے بچتے رہے۔
    جَنَّاتٍ سے مراد باغات اور عُیُونِ سے نہریں مراد ہیں۔
    یہ باغات اور نہریں یا تو متقین کے لئے مشترکہ ہونگی، یا ہر ایک کے لئے الگ الگ باغات اور نہریں یا ایک ایک باغ اور نہر ہوگی۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ