قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الحجر

سورۃ الحجر آیت ۴۶ کی تفسیر

Surah Hijr Ayat 46 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
ادْخُلُوهَا بِسَلَٰمٍ ءَامِنِينَ ٤٦

Udkhuloohaa bisalaamin aamineen

ترجمہ (جالندھری)

(ان سے کہا جائے گا کہ) ان میں سلامتی (اور خاطر جمع سے) داخل ہوجاؤ

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

يقال لهم: ﴿ادْخُلُوهَا﴾ أي: الجناتِ ﴿بِسَلاَمٍ﴾ أي: سالمينَ من كلِّ آفة، وتُسلِّمُ عليكمُ الملائكةُ ﴿آمِنِين﴾ من كلِّ مخوفٍ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

(ان سے کہا جائے گا) سلامتی اور امن کے ساتھ اس میں داخل ہو جاؤ.۱

حواشی

  1. (1) سلامتی ہر قسم کی آفات سے اور امن ہر قسم کے خوف سے۔
    یا یہ مطلب ہے کہ ایک مسلمان دوسرے مسلمان کو یا فرشتے اہل جنت کو سلامتی کی دعا دیں گے۔
    یا اللہ کی طرف سے ان کی سلامتی اور امن کا اعلان ہوگا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ