قَالَ فَمَا خَطْبُكُمْ أَيُّهَا الْمُرْسَلُونَ ٥٧
Qaala famaa khatbukum aiyuhal mursaloon
ترجمہ (جالندھری)
پھر کہنے لگے کہ فرشتو! تمہیں (اور) کیا کام ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قَالَ فَمَا خَطْبُكُمْ أَيُّهَا الْمُرْسَلُون﴾ أي: فما شأنكُم الذي أُرسلتُم لأجلِه سوى البِشارةِ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پوچھا کہ اللہ کے بھیجے ہوئے (فرشتو!) تمہارا ایسا کیا اہم کام ہے؟
حواشی
(1) حضرت ابرہیم (عليه السلام) نے ان فرشتوں کی گفتگو سے اندازہ لگا لیا کہ یہ صرف اولاد کی بشارت دینے ہی نہیں آئے ہیں بلکہ ان کی آمد کا اصل مقصد کوئی اور ہے۔
چنانچہ انہوں نے پوچھا۔