قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الحجر

سورۃ الحجر آیت ۵۶ کی تفسیر

Surah Hijr Ayat 56 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
قَالَ وَمَن يَقْنَطُ مِن رَّحْمَةِ رَبِّهِۦٓ إِلَّا الضَّآلُّونَ ٥٦

Qaala wa mai yaqnatu mir rahmati Rabbiheee illad daaaloon

ترجمہ (جالندھری)

(ابراہیم نے) کہا کہ خدا کی رحمت سے (میں مایوس کیوں ہونے لگا اس سے) مایوس ہونا گمراہوں کا کام ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿قَالَ وَمَن يَقْنَطُ﴾ أي: يَيْأَسُ ﴿مِن رَّحْمَةِ رَبِّهِ إِلاَّ الضَّالُّون﴾ المخطِئون، المعنى: لا أُنكرُ وجودَ الولدِ منَّا قُنوطًا، بل استبعادًا، والقنوطُ من رحمةِ اللهِ كبيرةٌ، كالأمنِ من مكرِهِ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

کہا اپنے رب تعالیٰ کی رحمت سے ناامید تو صرف گمراه اور بہکے ہوئے لوگ ہی ہوتے ہیں.۱

حواشی

  1. (1) یعنی اولاد کے ہونے پر میں تعجب اور حیرت کا اظہار کر رہا ہوں تو صرف اپنے بڑھاپے کی وجہ سے کر رہا ہوں یہ بات نہیں ہے کہ میں اپنے رب کی رحمت سے نا امید ہوں۔
    رب کی رحمت سے نا امید تو گمراہ لوگ ہی ہوتے ہیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ