قَالُوا۟ بَشَّرْنَٰكَ بِالْحَقِّ فَلَا تَكُن مِّنَ الْقَٰنِطِينَ ٥٥
Qaaloo bashsharnaaka bilhaqqi falaa takum minal qaaniteen
ترجمہ (جالندھری)
(انہوں نے) کہا ہم آپ کو سچی خوشخبری دیتے ہیں آپ مایوس نہ ہوئیے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قَالُواْ بَشَّرْنَاكَ بِالْحَقِّ﴾ بالصِّدقِ الواجبِ وجودُهُ ﴿فَلاَ تَكُن مِّنَ الْقَانِطِين﴾ الآيِسِينَ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
انہوں نے کہا ہم آپ کو بالکل سچی خوشخبری سناتے ہیں آپ مایوس لوگوں میں شامل نہ ہوں.۱
حواشی
(1) کیونکہ یہ اللہ کا وعدہ ہے جو خلاف نہیں ہو سکتا۔
علاوہ ازیں وہ ہر بات پر قادر ہے، کوئی بات اس کے لئے ناممکن نہیں۔