قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الحجر

سورۃ الحجر آیت ۶۲ کی تفسیر

Surah Hijr Ayat 62 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
قَالَ إِنَّكُمْ قَوْمٌ مُّنكَرُونَ ٦٢

Qaala innakum qawmum munkaroon

ترجمہ (جالندھری)

تو لوط نے کہا تم تو ناآشنا سے لوگ ہو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿قَالَ﴾ لوطٌ لهم: ﴿إِنَّكُمْ قَوْمٌ مُّنكَرُون﴾ لا أعرفكُمُ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

تو انہوں (لوط علیہ السلام) نے کہا تم لوگ تو کچھ انجان سے معلوم ہو رہے ہو.۱

حواشی

  1. (1) یہ فرشتے حسین نوجوانوں کی شکل میں آئے تھے اور حضرت لوط (عليه السلام) کے لئے بالکل انجان تھے، اس لئے انہوں نے ان سے اجنبیت اور بیگانگی کا اظہار کیا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ