قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الحجر

سورۃ الحجر آیت ۶۴ کی تفسیر

Surah Hijr Ayat 64 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَأَتَيْنَٰكَ بِالْحَقِّ وَإِنَّا لَصَٰدِقُونَ ٦٤

Wa atainaaka bilhaqqi wa innaa lasaadiqoon

ترجمہ (جالندھری)

اور ہم آپ کے پاس یقینی بات لے کر آئے ہیں اور ہم سچ کہتے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

فقالت الملائكةُ: ﴿وَأَتَيْنَاكَ بَالْحَقِّ﴾ باليقينِ من عَذابِهم ﴿وَإِنَّا لَصَادِقُون﴾ في قولِنا.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

ہم تو تیرے پاس (صریح) حق ﻻئے ہیں اور ہیں بھی بالکل سچے.۱

حواشی

  1. (1) اس صریح حق سے عذاب مراد ہے جس کے لئے وہ بھیجے گئے تھے، اس لئے انہوں نے کہا ہم ہیں بھی بالکل سچے۔
    یعنی عذاب کی جو بات ہم کر رہے ہیں۔
    اس میں سچے ہیں۔
    اب اس قوم کی تباہی کا وقت بالکل قریب آ پہنچا ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ