Fa asri bi ahlika biqit`im minal laili wattabi` adbaarahum wa laa yaltafit minkum ahadunw wamdoo haisu tu`maroon
ترجمہ (جالندھری)
تو آپ کچھ رات رہے سے اپنے گھر والوں کو لے نکلیں اور خود ان کے پیچھے چلیں اور اور آپ میں سے کوئی شخص مڑ کر نہ دیکھے۔ اور جہاں آپ کو حکم ہو وہاں چلے جایئے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَأَسْرِ بِأَهْلِكَ﴾ فاذهبْ بهم، مِنْ: أَسْرَى: وهو سيرُ الليلِ ﴿بِقِطْعٍ مِّنَ اللَّيْلِ﴾ بطائفةٍ منه، قيل: إنه السَّحَرُ الأولُ ﴿وَاتَّبِعْ أَدْبَارَهُمْ﴾ سِرْ خَلْفَهم ﴿وَلاَ يَلْتَفِتْ مِنكُمْ أَحَدٌ﴾ لينظُرَ ما وراءَه فيرَى من الهولِ ما لا يُطيقُه ﴿وَامْضُواْ حَيْثُ تُؤْمَرُون﴾ بالذهابِ إليه، وهو الشامُ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اب تو اپنے خاندان سمیت اس رات کے کسی حصہ میں چل دے اور آپ ان کے پیچھے رہنا۱ ، اور (خبردار) تم میں سے کوئی (پیچھے) مڑکر بھی نہ دیکھے اور جہاں کا تمہیں حکم کیا جارہا ہے وہاں چلے جان.
حواشی
(1) تاکہ کوئی مومن پیچھے نہ رہے، تو ان کو آگے کرتا رہے۔