وَءَاتَيْنَٰهُمْ ءَايَٰتِنَا فَكَانُوا۟ عَنْهَا مُعْرِضِينَ ٨١
Wa aatainaahum Aayaatinaa fakaanoo `anhaa mu`rideen
ترجمہ (جالندھری)
ہم نے ان کو اپنی نشانیاں دیں اور وہ ان سے منہ پھرتے رہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَآتَيْنَاهُمْ آيَاتِنَا﴾ هي الناقةُ، وخروجُها من الصخرة ﴿فَكَانُواْ عَنْهَا مُعْرِضِين﴾ يعني: الآياتِ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور ہم نے ان کو اپنی نشانیاں بھی عطا فرمائیں (لیکن) تاہم وه ان سے روگردانی ہی کرتے رہے.۱
حواشی
(1) ان نشانیوں میں وہ اونٹنی بھی تھی جو ان کے کہنے پر ایک چٹان سے بطور معجزہ ظاہر کی گئی تھی، لیکن ظالموں نے اسے قتل کر ڈالا۔