وَلَقَدْ كَذَّبَ أَصْحَٰبُ الْحِجْرِ الْمُرْسَلِينَ ٨٠
Wa laqad kazzaba ashaabul Hijril mursaleen
ترجمہ (جالندھری)
اور (وادی) حجر کے رہنے والوں نے بھی پیغمبروں کی تکذیب کی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَلَقَدْ كَذَّبَ أَصْحَابُ الحِجْرِ﴾ هم ثمودُ، والحِجْرُ: واديهم بينَ المدينةِ والشامِ ﴿الْمُرْسَلِين﴾ أرادَ صالحًا، وقال: المرسَلين من حيثُ يَثْبُتُ بتكذيبِ رسولٍ واحدٍ تكذيبُ جميعِهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور حِجر والوں نے بھی رسولوں کو جھٹلایا.۱
حواشی
(1) حِجر حضرت صالح (عليه السلام) کی قوم ثمود کی بستیوں کا نام تھا۔
انہیں ”اَصْحٰبُ الْحِـجْرِ“ (حجر والے) کہا گیا ہے۔
یہ بستی مدینہ اور تبوک کے درمیان تھی۔
انہوں نے اپنے پیغمبر حضرت صالح (عليه السلام) کو جھٹلایا۔
لیکن یہاں اللہ تعالٰی نے فرمایا ”انہوں نے پیغمبروں کو جھٹلایا“، یہ اس لئے کہ ایک پیغمبر کی تکذیب ایسے ہی ہے جیسے سارے پیغمبروں کی تکذیب۔