فَانتَقَمْنَا مِنْهُمْ وَإِنَّهُمَا لَبِإِمَامٍ مُّبِينٍ ٧٩
Fantaqamnaa minhum wa innahumaa labi imaamim mubeen
ترجمہ (جالندھری)
تو ہم نے ان سے بھی بدلہ لیا۔ اور یہ دونوں شہر کھلے رستے پر (موجود) ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَانتَقَمْنَا مِنْهُمْ﴾ بالإهلاكِ ﴿وَإِنَّهُمَا﴾ أي: قريةُ قومِ لوطٍ والأيكةُ ﴿لَبِإِمَامٍ مُّبِين﴾ بطريقٍ واضحٍ مستبينٍ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جن سے (آخر) ہم نے انتقام لے ہی لیا۔ یہ دونوں شہر کھلے (عام) راستے پر ہیں.۱
حواشی
(1) إِمَامٍ مُبِينٍ کے معنی بھی شاہراہ عام کے ہیں، جہاں سے شب و روز لوگ گزرتے ہیں۔
دونوں شہر سے مراد قوم لوط کا شہر اور قوم شعیب کا مسکن۔
مدین۔
مراد ہیں۔
یہ دونوں ایک دوسرے کے قریب ہی تھے۔