فَأَخَذَتْهُمُ الصَّيْحَةُ مُصْبِحِينَ ٨٣
Fa akhazat humus saihatu musbiheen
ترجمہ (جالندھری)
تو چیخ نے ان کو صبح ہوتے ہوتے آپکڑا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَأَخَذَتْهُمُ الصَّيْحَةُ﴾ صيحةُ العذابِ ﴿مُصْبِحِين﴾ وقتَ الصبحِ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
آخر انہیں بھی صبح ہوتے ہوتے چنگھاڑنے آدبوچا.۱
حواشی
(1) حضرت صالح (عليه السلام) نے انہیں کہا کہ تین دن کے بعد تم پر عذاب آ جائے گا، چنانچہ چوتھے روز ان پر یہ عذاب آ گیا۔