قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الحجر

سورۃ الحجر آیت ۹۹ کی تفسیر

Surah Hijr Ayat 99 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَاعْبُدْ رَبَّكَ حَتَّىٰ يَأْتِيَكَ الْيَقِينُ ٩٩

Wa`bud Rabbaka hattaa yaatiyakal yaqeen

ترجمہ (جالندھری)

اور اپنے پروردگار کی عبادت کئے جاؤ یہاں تک کہ تمہاری موت (کا وقت) آجائے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَاعْبُدْ رَبَّكَ حَتَّى يَأْتِيَكَ الْيَقِين﴾ الموتُ؛ لأنه مُتَيقَّنٌ لا شَكَّ فيه.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور اپنے رب کی عبادت کرتے رہیں یہاں تک کہ آپ کو موت آجائے.۱

حواشی

  1. (1) مشرکین آپ کو ساحر، مجنون، کاہن وغیرہ کہتے جس سے بشری جبلت کی وجہ سے آپ کبیدہ خاطر ہوتے، اللہ تعالٰی نے تسلی دیتے ہوئے فرمایا کہ آپ حمد وثنا کریں، نماز پڑھیں اور اپنے رب کی عبادت کریں، اس سے آپ کو قلبی سکون بھی ملے گا اور اللہ کی مدد بھی حاصل ہوگی، سجدے سے یہاں نماز اور یقین سے مراد موت ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ