وَمَا هُمْ عَنْهَا بِغَآئِبِينَ ١٦
Wa maa hum `anhaa bighaaa `ibeen
ترجمہ (جالندھری)
اور اس سے چھپ نہیں سکیں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَمَا هُمْ عَنْهَا بِغَائِبِين﴾ أي: بمُخرَجين، وهذا يدلُّ على تخليد الكفار.
وأجاز بعضُ العلماء أن تكون «عنها» كنايةً عن يوم القيامة، فتكون فائدةُ الكلام تحقيقَ البعث.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
وه اس سے کبھی غائب نہ ہونے پائیں گے.۱
حواشی
(1) یعنی کبھی اس سے جدا نہیں ہوں گے اور اس سے غائب نہیں ہوں گے۔
بلکہ ہمیشہ اسی میں رہیں گے۔