قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الانفطار

سورۃ الانفطار آیت ۶ کی تفسیر

Surah Infitar Ayat 6 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
يَٰٓأَيُّهَا الْإِنسَٰنُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الْكَرِيمِ ٦

Yaaa ayyuhal insaaanu maa gharraka bi Rabbikal kareem

ترجمہ (جالندھری)

اے انسان تجھ کو اپنے پروردگار کرم گستر کے باب میں کس چیز نے دھوکا دیا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

ثم خاطبَ تعالى جنسَ ابنِ آدم، فقال: ﴿يَاأَيُّهَا الإِنسَانُ مَا غَرَّكَ﴾ أي: ما دعاك إلى الاغترار ﴿بِرَبِّكَ الْكَرِيم﴾.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اے انسان! تجھے اپنے رب کریم سے کس چیز نے بہکایا.۱

حواشی

  1. (1) یعنی کس چیز نےتجھے دھوکے اور فریب میں مبتلا کر دیا کہ تو نے اس رب کے ساتھ کفر کیا، جس نے تجھ پر احسان کیا اور تجھے وجود بخشا، تجھے عقل وفہم عطا کی اور اسباب حیات تیرے لئے مہیا کئے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ