الَّذِى خَلَقَكَ فَسَوَّىٰكَ فَعَدَلَكَ ٧
Allazee khalaqaka fasaw waaka fa`adalak
ترجمہ (جالندھری)
(وہی تو ہے) جس نے تجھے بنایا اور (تیرے اعضا کو) ٹھیک کیا اور (تیرے قامت کو) معتدل رکھا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿الَّذِي خَلَقَكَ﴾ بعدَ أنْ لم تكن شيئًا ﴿فَسَوَّاكَ﴾ بأن سوَّى أعضاءك، وركَّب فيك العقل، وأنطقَ لسانك ﴿فَعَدَلَك﴾ أي: جعلكَ معتدلَ القامة، مستويَ الخِلْقة، لست كالبهائم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جس (رب نے) تجھے پیدا کیا،۱ پھر ٹھیک ٹھاک کیا<br>۲، پھر (درست اور) برابر بنایا.<br>۳
حواشی
(1) یعنی حقیر نطفے سے، جب کہ اسے پہلے تیرا وجود نہیں تھا۔(2) یعنی تجھے ایک کامل انسان بنا دیا، تو سنتا ہے، دیکھتا ہے اور عقل وفہم رکھتا ہے۔
(3) تجھے معتدل، کھڑا اور حسن صورت والا بنایا، یا تیری دونوں آنکھوں، دونوں کانوں، دونوں ہاتھوں اور دونوں پیروں کو برابر بنایا۔ اگر تیرےاعضا میں یہ برابری مناسبت نہ ہوتی تو تیرے وجود میں حسن کے بجائے بےڈھب پن ہو جاتا۔ اسی تخلیق کو دوسرےمقام پر أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ سےتعبیر فرمایا، لَقَدْ خَلَقْنَا الإِنْسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ ۔