فِىٓ أَىِّ صُورَةٍ مَّا شَآءَ رَكَّبَكَ ٨
Feee ayye sooratim maa shaaa`a rakkabak
ترجمہ (جالندھری)
اور جس صورت میں چاہا تجھے جوڑ دیا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فِي أَيِّ صُورَةٍ مَّا شَاء رَكَّبَك﴾ أي: في قبيحةٍ أو حسنة، أو مشوَّهةٍ أو سليمة، ونحو هذا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جس صورت میں چاہا تجھے جوڑ دیا.۱
حواشی
(1) اس کا ایک مفہوم تو یہ ہے کہ اللہ بچے کو جس کے چاہے مشابہ بنا دے۔
باپ کے، ماں کے یا ماموں اور چچا کے۔
دوسرا مطلب ہے کہ وہ جس شکل میں چاہے، ڈھال دے، حتیٰ کہ قبیح ترین جانور کی شکل میں بھی پیدا کر سکتا ہے لیکن یہ اس کا لطف وکرم اور مہربانی ہے کہ وہ ایسا نہیں کرتا اور بہترین انسانی شکل میں ہی پیدا فرماتا ہے۔