كَلَّا بَلْ تُكَذِّبُونَ بِالدِّينِ ٩
Kalla bal tukazziboona bid deen
ترجمہ (جالندھری)
مگر ہیہات تم لوگ جزا کو جھٹلاتے ہو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿كَلاَّ﴾ ردٌّ على سائرِ أقوالهم، وردعٌ عنها ﴿بَلْ تُكَذِّبُونَ بِالدِّين﴾ بالحساب.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ہرگز نہیں بلکہ تم تو جزا وسزا کے دن کو جھٹلاتے ہو.۱
حواشی
(1) كَلا، حَقًّا کے معنی میں بھی ہو سکتا ہے۔
اور کافروں کےاس طرز عمل کی نفی بھی جو اللہ کریم کی رافت ورحمت سے دھوکے میں مبتلا ہونے پر مبنی ہے یعنی اس فریب نفس میں مبتلا ہونےکا کوئی جواز نہیں بلکہ اصل بات یہ ہے کہ تمہارے دلوں میں اس بات پر یقین نہیں ہے کہ قیامت ہوگی اور وہاں جزا وسزا ہوگی۔