قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الدہر

سورۃ الدہر آیت ۱۷ کی تفسیر

Surah Insan Ayat 17 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَيُسْقَوْنَ فِيهَا كَأْسًا كَانَ مِزَاجُهَا زَنجَبِيلًا ١٧

Wa yusawna feehaa kaasan kaana mizaajuhaa zanjabeelaa

ترجمہ (جالندھری)

اور وہاں ان کو ایسی شراب (بھی) پلائی جائے گی جس میں سونٹھ کی آمیزش ہوگی

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَيُسْقَوْنَ فِيهَا كَأْسًا كَانَ مِزَاجُهَا زَنجَبِيلاً﴾ اسمُ عينٍ في الجنة يُوجد منها طعمُ الزنجبيل.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور انہیں وہاں وه جام پلائے جائیں گے جن کی آمیزش زنجبیل کی ہوگی.۱

حواشی

  1. (1) زَنْجَبِیْل (سونٹھ، خشک ادرک) کو کہتے ہیں۔
    یہ گرم ہوتی ہے اس کی آمیزش سے ایک خوشگوار تلخی پیدا ہو جاتی ہے۔
    علاوہ ازیں عربوں کی یہ مرغوب چیز ہے۔
    چنانچہ ان کے قہوہ میں بھی زنجبیل شامل ہوتی ہے۔
    مطلب یہ ہے کہ جنت میں ایک وہ شراب ہوگی جو ٹھنڈی ہوگی جس میں کافور کی آمیزش ہوگی اور دوسری شراب گرم، جس میں زنجبیل کی ملاوٹ ہوگی۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ