قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الدہر

سورۃ الدہر آیت ۱۸ کی تفسیر

Surah Insan Ayat 18 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
عَيْنًا فِيهَا تُسَمَّىٰ سَلْسَبِيلًا ١٨

Aynan feeha tusammaa salsabeelaa

ترجمہ (جالندھری)

یہ بہشت میں ایک چشمہ ہے جس کا نام سلسبیل ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿عَيْنًا فِيهَا تُسَمَّى﴾ أي: تُوصف ﴿سَلْسَبِيلاً﴾ يعني: سَلِسةً ليِّنةً، تتسلسلُ في الحلق، ليس فيها لذعةُ زنجبيلِ الدنيا.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جنت کی ایک نہر سے جس کا نام سلسبیل ہے.۱

حواشی

  1. (1) یعنی اس شراب زنجبیل کی بھی ایک نہر ہوگی جسے سلسبیل کہا جاتا ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ