إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا عَلَيْكَ الْقُرْءَانَ تَنزِيلًا ٢٣
Innaa nahnu nazzalnaa `alaikal quraana tanzeelaa
ترجمہ (جالندھری)
اے محمد (ﷺ) ہم نے تم پر قرآن آہستہ آہستہ نازل کیا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا عَلَيْكَ الْقُرْآنَ تَنزِيلاً﴾ متفرقًا، آيةً بعد آية.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
بیشک ہم نے تجھ پر بتدریج قرآن نازل کیا ہے.۱
حواشی
(1) یعنی ایک ہی مرتبہ نازل کرنے کی بجائے حسب ضرورت مختلف اوقات میں نازل کیا۔
اس کا دوسرا مطلب یہ بھی ہو سکتا ہے کہ یہ قرآن ہم نے نازل کیا ہے، یہ تیرا اپنا گھڑا ہوا نہیں ہے، جیسا کہ مشرکین دعویٰ کرتے ہیں۔