Wa annahoo lammaa qaama `adul laahi yad`oohu kaadoo yakoonoona `alaihi libadaa
ترجمہ (جالندھری)
اور جب خدا کے بندے (محمدﷺ) اس کی عبادت کو کھڑے ہوئے تو کافر ان کے گرد ہجوم کرلینے کو تھے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ثم رجعَ عن الإخبار عن الكفارِ إلى الإخبار عن الجنِّ، فقال: ﴿وَأَنَّهُ لَمَّا قَامَ عَبْدُ اللَّهِ﴾ هو محمدٌ صلى الله عليه وسلم ﴿يَدْعُوهُ﴾ يعبُد الله تعالى، ويقرأُ القرآنَ بنخلةٍ عند سوقِ عكاظ ﴿كَادُوا﴾ يعني: الجنَّ، وهم النفرُ الذين جاؤوه من جِنّ نَصِيبين ﴿يَكُونُونَ عَلَيْهِ لِبَدًا﴾ أي: يركبُ بعضُهم بعضًا، يزدحمون؛ حرصًا على سماعِ القرآن.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور جب اللہ کا بنده اس کی عبادت کے لیے کھڑا ہوا تو قریب تھا کہ وه بھیڑ کی بھیڑ بن کر اس پر پل پڑیں.۱
حواشی
(1) عَبْدُاللّٰہِ سے مراد رسول اللہ (صلى الله عليه وسلم) ہیں اور مطلب ہے کہ انس و جن مل کر چاہتے ہیں کہ اللہ کے اس نور کو اپنی پھونکوں سے بجھا دیں، لیکن امام ابن کثیر نے اسے رجوع کرنا قرار دیا ہے۔