قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الجن

سورۃ الجن آیت ۲۰ کی تفسیر

Surah Jinn Ayat 20 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
قُلْ إِنَّمَآ أَدْعُوا۟ رَبِّى وَلَآ أُشْرِكُ بِهِۦٓ أَحَدًا ٢٠

Qul innamaaa ad`oo rabbee wa laaa ushriku biheee ahadaa

ترجمہ (جالندھری)

کہہ دو کہ میں تو اپنے پروردگار ہی کی عبادت کرتا ہوں اور کسی کو اس کا شریک نہیں بناتا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿قُلْ﴾ أي: قل لمن كذَّبوك وظاهروا عليك؛ ليُبطلوا الحقَّ: ﴿إِنَّمَا أَدْعُو رَبِّي﴾ إلهًا معبودًا ﴿وَلاَ أُشْرِكُ بِهِ أَحَدًا﴾ في العبادة وغيرِها، فلم تتظاهرون عليَّ؟!

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

آپ کہہ دیجئے کہ میں تو صرف اپنے رب ہی کو پکارتا ہوں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا.۱

حواشی

  1. (1) یعنی جب سب آپ کی عداوت پر اتر آئے ہیں تو آپ کہہ دو کہ میں تو صرف اپنے رب کی عبادت کرتا ہوں اسی سے پناہ طلب کرتا ہوں اور اسی پر بھروسہ کرتا ہوں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ