Fa-izaa qudiyatis Salaatu fantashiroo fil ardi wabtaghoo min fadlil laahi wazkurul laaha kaseeral la`allakum tuflihoon
ترجمہ (جالندھری)
پھر جب نماز ہوچکے تو اپنی اپنی راہ لو اور خدا کا فضل تلاش کرو اور خدا کو بہت بہت یاد کرتے رہو تاکہ نجات پاؤ
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَإِذَا قُضِيَتِ الصَّلاَةُ﴾ أي: فُرغ منها ﴿فَانتَشِرُوا فِي الأَرْضِ﴾ للتصرُّف في حوائجكم ﴿وَابْتَغُوا مِن فَضْلِ اللَّهِ﴾ هو طلبُ العلم، وكسبُ الحلال ﴿وَاذْكُرُوا اللَّهَ كَثِيرًا﴾ في كلِّ أحوالكم ﴿لَّعَلَّكُمْ تُفْلِحُون﴾ بخيرِ الدارين.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پھر جب نماز ہو چکے تو زمین میں پھیل جاؤ اور اللہ کا فضل تلاش کرو۱ اور بکثرت اللہ کا ذکر کیا کرو تاکہ تم فلاح پالو.
حواشی
(1) اس سے مراد کاروبار اور تجارت ہے۔
یعنی نماز جمعہ سے فارغ ہوکر تم پھر اپنے اپنے کاروبار اور دنیا کے مشاغل میں مصروف ہو جاؤ۔
مقصد اس امر کی وضاحت ہے کہ جمعہ کے دن کاروبار بند رکھنے کی ضرورت نہیں ہے۔
صرف نماز کے وقت ایسا کرنا ضروری ہے۔