Huwal lazee ba`asa fil ummiyyeena Rasoolam min hum yatloo `alaihim aayaatihee wa yuzakkeehim wa yu`allimuhumul Kitaaba wal Hikmata wa in kaano min qablu lafee dalaalim mubeen
ترجمہ (جالندھری)
وہی تو ہے جس نے ان پڑھوں میں ان ہی میں سے (محمدﷺ) کو پیغمبر (بنا کر) بھیجا جو ان کے سامنے اس کی آیتیں پڑھتے اور ان کو پاک کرتے اور (خدا کی) کتاب اور دانائی سکھاتے ہیں۔ اور اس ے پہلے تو یہ لوگ صریح گمراہی میں تھے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿هُوَ الَّذِي بَعَثَ فِي الأُمِّيِّينَ﴾ يعني: العربُ كانت أُمة أمية، لا تكتبُ ولا تقرأُ ﴿رَسُولاً مِّنْهُمْ﴾ يعني: محمدًا صلى الله عليه وسلم ، المعنى: بعثَ رجلًا أُميًّا في أُمة أُمية، نسبهُ نسبُهم ﴿يَتْلُو عَلَيْهِمْ آيَاتِهِ﴾ مع كونه أُميًّا ﴿وَيُزَكِّيهِمْ﴾ يُطهِّرهم من الشِّرك ﴿وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ﴾ القرآنَ ﴿وَالْحِكْمَةَ﴾ الشريعةَ ﴿وَإِن كَانُوا﴾ أي: وما كانوا ﴿مِن قَبْلُ﴾ أي: من قبلِ مجيئه ﴿لَفِي ضَلاَلٍ مُّبِين﴾ إلا في ضلال بَيِّن؛ لأنهم يعبدون الأوثان.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
وہی ہے جس نے ناخوانده لوگوں۱ میں ان ہی میں سے ایک رسول بھیجا جو انہیں اس کی آیتیں پڑھ کر سناتا ہے اور ان کو پاک کرتا ہے اور انہیں کتاب وحکمت سکھاتا ہے۔ یقیناً یہ اس سے پہلے کھلی گمراہی میں تھے.
حواشی
(1) أُمِّيِّينَ سے مراد عرب ہیں جن کی اکثریت ان پڑھ تھی۔
ان کے خصوصی ذکر کا یہ مطلب نہیں کہ آپ (صلى الله عليه وسلم) کی رسالت دوسروں کے لیے نہیں تھی، لیکن چونکہ اولین مخاطب وہ تھے، اس لیے اللہ کا ان پر یہ زیادہ احسان تھا۔