خَٰلِدِينَ فِيهَا لَا يَبْغُونَ عَنْهَا حِوَلًا ١٠٨
Khaalideena feeha la yabghoona `anhaa hiwalaa
ترجمہ (جالندھری)
ہمیشہ ان میں رہیں گے اور وہاں سے مکان بدلنا نہ چاہیں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿خَالِدِينَ فِيهَا لاَ يَبْغُونَ﴾ لا يطلُبون ﴿عَنْهَا حِوَلاً﴾ تحويلًا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جہاں وه ہمیشہ رہا کریں گے جس جگہ کو بدلنے کا کبھی بھی ان کا اراده ہی نہ ہوگا.۱
حواشی
(1) یعنی اہل جنت، جنت اور اس کی نعمتوں سے کبھی نہ اکتائیں گے کہ وہ اس کے علاوہ کسی اور جگہ منتقل ہونے کی خواہش ظاہر کریں۔