قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الکہف

سورۃ الکہف آیت ۲۵ کی تفسیر

Surah Kahf Ayat 25 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَلَبِثُوا۟ فِى كَهْفِهِمْ ثَلَٰثَ مِا۟ئَةٍ سِنِينَ وَازْدَادُوا۟ تِسْعًا ٢٥

Wa labisoo fee kahfihim salaasa mi`atin sineena wazdaadoo tis`aa

ترجمہ (جالندھری)

اور اصحاب کہف اپنے غار میں نو اوپر تین سو سال رہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَلَبِثُوا﴾ يعني: أصحابَ الكهفِ ﴿فِي كَهْفِهِمْ﴾ نيامًا أحياء ﴿ثَلاَثَ مِائَةٍ سِنِينَ وَازْدَادُوا تِسْعًا﴾ هذا إخبارٌ من الله سبحانه عن مدَّة لُبثهم في الكهف.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

وه لوگ اپنے غار میں تین سو سال تک رہے اور نو سال اور زیاده گزارے.۱

حواشی

  1. (1) جمہور مفسرین نے اسے اللہ کا قول قرار دیا ہے۔
    شمسی حساب سے تین سو سال اور قمری حساب سے 309 سال بنتے ہیں۔
    بعض اہل علم کا خیال ہے کہ انہیں لوگوں کا قول ہے جو ان کی مختلف تعداد بتاتے ہیں، جس کی دلیل اللہ کا یہ قول ہے ”کہ اللہ ہی کو ان کے ٹھرے رہنے کا بخوبی علم ہے“ جس کا مطلب وہ مذکورہ مدت کی نفی لیتے ہیں۔
    لیکن جمہور کی تفسیر کے مطابق اس کا مفہوم یہ ہے کہ اہل کتاب یا کوئی اور اس بتلائی ہوئی مدت سے اختلاف کرے تو آپ ان سے کہہ دیں کہ تم زیادہ جانتے ہو یا اللہ؟ جب اس نے تین سو نو سال مدت بتلائی ہے تو یہی صحیح ہے کیونکہ وہی جانتا ہے کہ وہ کتنی مدت غار میں رہے؟۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ