Qulil laahu a`lamu bimaa labisoo lahoo ghaibus samaawaati wal ardi absir bihee wa asmi`; maa lahum min doonihee minw waliyyinw wa laa yushriku fee hukmihee ahadaa
ترجمہ (جالندھری)
کہہ دو کہ جتنی مدّت وہ رہے اسے خدا ہی خوب جانتا ہے۔ اسی کو آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ باتیں (معلوم) ہیں۔ وہ کیا خوب دیکھنے والا اور کیا خوب سننے والا ہے۔ اس کے سوا ان کا کوئی کارساز نہیں اور نہ وہ اپنے حکم میں کسی شریک کو کرتا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قُلِ﴾ معناه: أنَّ الأمر في مدَّة لُبثهم كما ذكرنا، فإنْ نازعوكَ فيها، فأجِبْهم وقل: ﴿اللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا لَبِثُوا﴾ أي: هو أعلمُ منكم، وقد أخبرَ بمدَّة لُبثهم، لبثوا ثلاثَ مئةِ سنة شمسية، والتفاوتُ بين الشمسيَّة والقمرية في كلِّ مئة سنةٍ ثلاثُ سنين، فيكون في ثلاث مئةٍ تسعُ سنين، فلذلك قال: (وَازْدَادُوا تِسْعًا) [الآية: 25] ﴿لَهُ غَيْبُ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ﴾ أي: هو المختصُّ بعلمِ ما غاب فيهما ﴿أَبْصِرْ بِهِ﴾ أي: بالله تعالى ﴿وَأَسْمِعْ﴾ أي: ما أبصرَ اللهَ وأسمعَه! فلا يغيبُ عنه شيء ﴿مَا لَهُم﴾ أي: لأهل السمواتِ والأرضِ ﴿مِّن دُونِهِ﴾ أي: من دونِ الله ﴿مِن وَلِيٍّ﴾ يتولَّى أمورَهم ﴿وَلاَ يُشْرِكُ فِي حُكْمِهِ أَحَدًا﴾ فليس لأحدٍ أن يحكُمَ بحُكمٍ لم يحكُمْ به الله.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
آپ کہہ دیں اللہ ہی کو ان کے ٹھہرے رہنے کی مدت کا بخوبی علم ہے، آسمانوں اور زمینوں کا غیب صرف اسی کو حاصل ہے وه کیا ہی اچھا دیکھنے سننے واﻻ ہے۱ ۔ سوائے اللہ کے ان کا کوئی مددگار نہیں، اللہ تعالیٰ اپنے حکم میں کسی کو شریک نہیں کرتا.
حواشی
(1) یہ اللہ کی صفت علم و خبر کی مزید وضاحت ہے۔