Wadrib lahum masalar rajulaini ja`alnaa li ahadihimaa jannataini min a`naabinw wa hafafnaahumaa binakhilinw wa ja`alnaa bainahumaa zar`aa
ترجمہ (جالندھری)
اور ان سے دو شخصوں کا حال بیان کرو جن میں سے ایک ہم نے انگور کے دو باغ (عنایت) کئے تھے اور ان کے گردا گرد کھجوروں کے درخت لگا دیئے تھے اور ان کے درمیان کھیتی پیدا کردی تھی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَاضْرِبْ لَهُم مَّثَلاً﴾ أي: مثِّلْ حالَ هؤلاء المؤمنين والكافرين بحالِ ﴿رَّجُلَيْنِ﴾ مؤمنٍ وكافرٍ ﴿جَعَلْنَا لأَحَدِهِمَا جَنَّتَيْنِ﴾ بستانينَ ﴿مِنْ أَعْنَابٍ وَحَفَفْنَاهُمَا بِنَخْلٍ﴾ أي: جعلناهُ محيطًا بالجنَّتين ﴿وَجَعَلْنَا بَيْنَهُمَا﴾ وسطَهما ﴿زَرْعًا﴾ يقتاتُ به؛ أي: جمعَتْ هذه الأرضُ أنواعَ الثمرات وأصنافَ الأقوات، ولم يكن بين الجنَّتين موضعُ خراب.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور انہیں ان دو شخصوں کی مثال بھی سنا دے۱ جن میں سے ایک کو ہم نے دو باغ انگوروں کے دے رکھے تھے اور جنہیں کھجوروں کے درختوں سے ہم نے گھیر رکھا<br>۲ تھا اور دونوں کے درمیان کھیتی لگا رکھی تھی.<br>۳
حواشی
(1) مفسرین کا اس میں اختلاف ہے کہ یہ دو شخص کون تھے؟ اللہ تعالٰی نے تفہیم کے لئے بطور مثال ان کا تذکرہ کیا ہے یا واقعی دو شخص ایسے تھے؟ اگر تھے تو یہ بنی اسرائیل میں گزرے ہیں یا اہل مکہ میں تھے، ان میں ایک مومن اور دوسرا کافر تھا۔(2) جس طرح چار دیواری کے ذریعے سے حفاظت کی جاتی ہے، اس طرح ان باغوں کے چاروں طرف کھجوروں کے درخت تھے، جو باڑ اور چار دیواری کا کام دیتے تھے۔
(3) یعنی دونوں باغوں کے درمیان کھیتی تھی جن سے غلہ جات کی فصلیں حاصل کی جاتی تھیں۔ یوں دونوں باغ غلے اور میووں کے جامع تھے۔