كِلْتَا الْجَنَّتَيْنِ ءَاتَتْ أُكُلَهَا وَلَمْ تَظْلِم مِّنْهُ شَيْـًٔا ۚ وَفَجَّرْنَا خِلَٰلَهُمَا نَهَرًا ٣٣
Kiltal jannataini aatat ukulahaa wa lam tazlim minhu shai`anw wa fajjarnaa khi laalahumaa naharaa
ترجمہ (جالندھری)
دونوں باغ (کثرت سے) پھل لاتے۔ اور اس (کی پیداوار) میں کسی طرح کی کمی نہ ہوتی اور دونوں میں ہم نے ایک نہر بھی جاری کر رکھی تھی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿كِلْتَا الْجَنَّتَيْنِ آتَتْ أُكُلَهَا﴾ أعطَتْ ثمرَها ﴿وَلَمْ تَظْلِمْ﴾ أي: تنقص ﴿مِنْهُ شَيْئًا﴾ بل أتَتْ به في غايةِ الكمال ﴿وَفَجَّرْنَا﴾ شقَقْنا ﴿خِلاَلَهُمَا﴾ وسطَهما ﴿نَهَرًا﴾ يجري بينهما؛ ليزيدَ بهاؤهما.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
دونوں باغ اپنا پھل خوب ﻻئے اور اس میں کسی طرح کی کمی نہ کی۱ اور ہم نے ان باغوں کے درمیان نہر جاری کر رکھی تھی.<br>۲
حواشی
(1) یعنی اپنی پیداوار میں کوئی کمی نہیں کرتے تھے بلکہ بھرپور پیداوار دیتے تھے۔(2) تاکہ باغوں کو سیراب کرنے میں کوئی انقطاع واقع نہ ہو۔ یا بارانی علاقوں کی طرح بارش کے محتاج نہ رہیں۔