قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الکہف

سورۃ الکہف آیت ۳۴ کی تفسیر

Surah Kahf Ayat 34 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَكَانَ لَهُۥ ثَمَرٌ فَقَالَ لِصَٰحِبِهِۦ وَهُوَ يُحَاوِرُهُۥٓ أَنَا۠ أَكْثَرُ مِنكَ مَالًا وَأَعَزُّ نَفَرًا ٣٤

Wa kaana lahoo samarun faqaala lisaahibihee wa huwa yuhaawiruhoo ana aksaru minka maalanw wa a`azzu nafaraa

ترجمہ (جالندھری)

اور (اس طرح) اس (شخص) کو (ان کی) پیداوار (ملتی رہتی) تھی تو (ایک دن) جب کہ وہ اپنے دوست سے باتیں کر رہا تھا کہنے لگا کہ میں تم سے مال ودولت میں بھی زیادہ ہوں اور جتھے (اور جماعت) کے لحاظ سے بھی زیادہ عزت والا ہوں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَكَانَ لَهُ﴾ لصاحبِ البستان ﴿ثَمَرٌ﴾ ما يُخرجه الشجرُ ﴿فَقَالَ﴾ الكافرُ صاحبُ البستان ﴿لِصَاحِبِهِ﴾ المؤمنِ ﴿وَهُوَ يُحَاوِرُهُ﴾ يُراجِعُه في الكلام: ﴿أَنَا أَكْثَرُ مِنكَ مَالاً﴾ لإقباله على الدنيا، وتركِهِ الآخرةَ ﴿وَأَعَزُّ نَفَرًا﴾ عشيرةً.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

الغرض اس کے پاس میوے تھے، ایک دن اس نے باتوں ہی باتوں میں اپنے ساتھی ۱ سے کہا کہ میں تجھ سے زیاده مالدار اور جتھے <br>۲کے اعتبار سے بھی زیاده مضبوط ہوں.

حواشی

(1) یعنی باغوں کے مالک نے، جو کافر تھا، اپنے ساتھی سے کہا جو مومن تھا۔
(2) نَفَر (جتھے) سے مراد اولاد اور نوکر چاکر ہیں۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ