وَيُنذِرَ الَّذِينَ قَالُوا۟ اتَّخَذَ اللَّهُ وَلَدًا ٤
Wa yunziral lazeena qaalut takhazal laahu waladaa
ترجمہ (جالندھری)
اور ان لوگوں کو بھی ڈرائے جو کہتے ہیں کہ خدا نے (کسی کو) بیٹا بنا لیا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَيُنذِرَ الَّذِينَ قَالُوا اتَّخَذَ اللَّهُ وَلَدًا﴾ وهم ثلاثُ طوائف: اليهودُ في عُزَير، والنَّصارى في المسيح، وبعضُ العربِ في الملائكة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور ان لوگوں کو بھی ڈرا دے جو کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اوﻻد رکھتا ہے.۱
حواشی
(1) جیسے یہودیوں عیسائیوں اور بعض مشرکین (فرشتے اللہ کی بیٹیاں ہیں) کا عقیدہ ہے۔