Maa lahum bihee min `ilminw wa laa li aabaaa`ihim; kaburat kalimatan takhruju min afwaahihim; iny yaqooloona illaa kazibaa
ترجمہ (جالندھری)
ان کو اس بات کا کچھ بھی علم نہیں اور نہ ان کے باپ دادا ہی کو تھا۔ (یہ) بڑی سخت بات ہے جو ان کے منہ سے نکلتی ہے (اور کچھ شک نہیں) کہ یہ جو کہتے ہیں محض جھوٹ ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿مَّا لَهُم بِهِ﴾ باتِّخاذِ الولدِ لله تعالى ﴿مِنْ عِلْمٍ وَلاَ لآبَائِهِمْ﴾ من قبلهم؛ لأنَّ ذلك مستحيلٌ في حقِّه تعالى ﴿كَبُرَتْ﴾ عظُمَت ﴿كَلِمَةً تَخْرُجُ﴾ أي: تظهَرُ ﴿مِنْ أَفْوَاهِهِمْ﴾ وهي قولُهم: اتَّخذ اللهُ ولدًا ﴿إِن﴾ أي: ما ﴿يَقُولُونَ إِلاَّ كَذِبًا﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
در حقیقت نہ تو خود انہیں اس کا علم ہے نہ ان کے باپ دادوں کو۔ یہ تہمت۱ بڑی بری ہے جو ان کے منھ سے نکل رہی ہے وه نرا جھوٹ بک رہے ہیں.
حواشی
(1) اس کلمہ تہمت سے مراد یہی ہے کہ اللہ کی اولاد ہے جو نرا جھوٹ ہے۔