Fala`allaka baakhi`un nafsaka `alaaa aasaarihim illam yu;minoo bihaazal hadeesi asafaa
ترجمہ (جالندھری)
(اے پیغمبر) اگر یہ اس کلام پر ایمان نہ لائیں تو شاید تم کے ان پیچھے رنج کر کر کے اپنے تئیں ہلاک کردو گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَلَعَلَّكَ﴾ هذه تسليةٌ للنبيِّ صلى الله عليه وسلم ؛ أي: لا تكنْ كذلك ﴿بَاخِعٌ نَّفْسَكَ﴾ أي: قاتِلُها ﴿عَلَى آثَارِهِمْ﴾ من بعدِ ذهابهم عنكَ ﴿إِن لَّمْ يُؤْمِنُوا بِهَذَا الْحَدِيثِ﴾ أي: القرآنِ ﴿أَسَفًا﴾ حزنًا على فواتِ إيمانهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پس اگر یہ لوگ اس بات۱ پر ایمان نہ ﻻئیں تو کیا آپ ان کے پیچھے اسی رنج میں اپنی جان ہلاک کر ڈالیں گے؟
حواشی
(1) بِھٰذَا الْحَدِیْثِ (اس بات) سے مراد قرآن کریم ہے۔
کفار کے ایمان لانے کی جتنی شدید خواہش آپ (صلى الله عليه وسلم) رکھتے تھے اور ان کے اعراض و گریز سے آپ (صلى الله عليه وسلم) کو سخت تکلیف ہوتی تھی، اس میں آپ (صلى الله عليه وسلم) کی اسی کیفیت اور جذبے کا اظہار ہے۔